دروازے اور فرنیچر بھی نیا بنا لیں۔۔ ہر رنگ کی پالش بنانے کا سستا طریقہ جو پرانے فرنیچر کو بھی چمکا کر رکھ دے

روزانہ کی صفائی اور پانی وغیرہ سے رگڑنے کی وجہ سے بھی لکڑی کا فرنیچر اپنی چمک کھو دیتا ہے۔ اس لئے ہر سال یا چند مہینوں بعد فرنیچر اور دروازوں کو پالش کرلینا بہتر رہتا ہے۔ اس کے لئے بازار جانے کی بھی ضرورت نہیں بلکہ قریبی دکان سے 2 چیزیں منگوا کر بھی زبردست سے پالش بنائی جاسکتی ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ ہر رنگ کی پالش بنانا اب منٹوں کا کھیل ہے۔

گھر پر پالش بنانے کا طریقہ

گھر پر پالش بنانے کے لئے آپ کو صرف آدھا لیٹر اسپرٹ اور 40 گرام لاگ دانہ درکار ہوگا۔ اسے کسی بوتل میں مکس کر کے 3 گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں اور ہلا کر ململ کے کپڑے سے لکڑی کی سطح پالش کرلیں۔

ہلکے یا گہرے رنگ کی پالش

اگر آپ کسی مخصوص رنگ کی پالش بنانا چاہتے ہیں تو بازار میں پیلا سیانہ، براؤن سیانا اور کالا سیانہ کے نام سے 3 پاؤڈر ملتے ہیں جن سے ہلکے یا گہرے رنگ کی پالش بنائی جاسکتی ہے۔ جس رنگ کی پالش بنانا مقصود ہو اس کا پاؤڈر ململ کے کپڑے ے چھان کر اسپرٹ اور لاگ دانے والے محلول میں ملائیں اور فرنیچر پر پالش کریں۔

فرنیچر پر چمک کے لئے

ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ اس طریقے سے فرنیچر پر رنگ تو آجائے گا لیکن چمک نہیں ہوگی۔ چمک کے لئے وارنش یا پھر لیکر استعمال کرنا ہوگا جو بازار میں عام ملتا ہے۔ ایک ڈبہ گھر کے تمام فرنیچر کو چمکدار بنانے کے لئے کافی ہوگا۔

How To Make Wooden Furniture Sprit Polish In All Colors

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like How To Make Wooden Furniture Sprit Polish In All Colors and other health issues. Get detailed insights and practical tips for How To Make Wooden Furniture Sprit Polish In All Colors to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3144 Views   |   22 Aug 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

دروازے اور فرنیچر بھی نیا بنا لیں۔۔ ہر رنگ کی پالش بنانے کا سستا طریقہ جو پرانے فرنیچر کو بھی چمکا کر رکھ دے

دروازے اور فرنیچر بھی نیا بنا لیں۔۔ ہر رنگ کی پالش بنانے کا سستا طریقہ جو پرانے فرنیچر کو بھی چمکا کر رکھ دے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دروازے اور فرنیچر بھی نیا بنا لیں۔۔ ہر رنگ کی پالش بنانے کا سستا طریقہ جو پرانے فرنیچر کو بھی چمکا کر رکھ دے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔